2 lines Shayari in Urdu – Love, Sad, Romantic Shayri

1. مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی

2. میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں

3. بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا

بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا
میں درد لکھتا ہوں، واہ واہ کرتے ہیں

4. تو نے چھوڑا تو پلٹ کر بھی نہ دیکھا

تو نے چھوڑا تو پلٹ کر بھی نہ دیکھا
جیسے کوئی قیدی جیل سے رہا ہو کر جاۓ

5. اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو

اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو
میں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے

6. جو باتیں پی گیا تھا میں

جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئ مجھ کو

7. بے وفاہی کی سب کتابوں میں

بے وفاہی کی سب کتابوں میں
تیرے جیسی کوئی مثال نہیں

8. دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا

دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا
زندہ بھی ہو اور انتقال کر گیا

9. صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری

10. ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ

ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا

11. تیری بددعا میں اثر ہی نہیں

تیری بددعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں

12. تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی

تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا

13. جس شخص نے مجھ کو، جو یوں بھلا دیا

جس شخص نے مجھ کو، جو یوں بھلا دیا
میں پھر رہا ہوں پاگل، اس شخص کی یاد میں

14. لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب

لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب
ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ

15. کر رہا تھا غم جہاں کا حساب

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے

16. اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے

17. دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

18. خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے

خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے
بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا

19. ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے

20. کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے

کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی

2 Line Love Poetry | Two Lines Love Shayari with Pics, Latest Impressible 2 Line Love Shayari  | 2 Lines Love Poetry in Urdu Font | Two Line Romantic Poetry / Shayari which chosen from different famous Poets that’s more popular in India, Pakistan and all around the world. The Best Love Poetry in Urdu – Romantic 2 Line Shayari Love Poetry In Urdu Romantic 2 Line Sms Read For Love poetry in urdu romantic 2 line sms 2020, Romantic 2 line shayari in urdu,Amazing poetry in urdu for lovers sms, Send For Girlfriend sms poetry in urdu 2 lines love,Read For 2 line poetry in urdu font is very popular in Asia, especially in Pakistan and India where Urdu poetry is famous because of the famous romantic poetry in urdu for lovers sms For Urdu Poetry Images.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *